Read in English

Sunday, January 4, 2026

غزہ میں سنگین انسانی بحران جاری، جنگ بندی کی کوششیں تیز!

 

تفصیل:

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے باعث انسانی صورتحال بدستور ابتر ہے۔ لاکھوں افراد بے گھر اور خوراک و طبی امداد کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ عالمی ادارے صورتحال پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں اور جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ مذاکرات کے ذریعے فریقین کو جنگ بندی اور امداد کی فراہمی پر آمادہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages

SoraTemplates

Best Free and Premium Blogger Templates Provider.

Buy This Template