عوام کی بڑی جیت! حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے تک کمی کا حتمی فیصلہ، نوٹیفکیشن کی تیاریاں مکمل
تفصیلی رپورٹ:
ابھی ابھی معتبر ذرائع سے خبر آئی ہے کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے بعد حکومت نے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں یہ طے پایا ہے کہ مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو بڑا ریلیف دیا جائے۔ پیٹرول 15 سے 20 روپے اور ڈیزل 12 روپے تک سستا ہو سکتا ہے۔ یہ ریلیف آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی بڑی کمی آئے گی۔

No comments:
Post a Comment