تفصیلات
سرخی: حکومتِ بلوچستان کا صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے پیشِ نظر صوبائی محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ اس کے تحت اسلحہ کی نمائش اور پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔ یہ پابندی اگلے 15 روز تک برقرار رہے گ
ی۔

No comments:
Post a Comment