تفصیلات
سرخی: شدید دھند کا راج: موٹروے M-2، M-3 اور M-4 مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند
ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت اور شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

No comments:
Post a Comment