Read in English

Sunday, January 4, 2026

مہنگائی کا ایک اور وار: روٹی اور نان مہنگا ہونے کا خدشہ! 🚨


ملک بھر میں نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے کی لہر، نان بائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

تفصیلات کے مطابق، گندم کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 5 سے 10 روپے اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے آٹے پر سبسڈی نہ دی تو وہ ملک گیر احتجاج اور تندور بند کرنے پر مجبور ہوں گے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages

SoraTemplates

Best Free and Premium Blogger Templates Provider.

Buy This Template